پنجگور(این این آئی) پنجگور سے ایک ہفتہ قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی نعش ایل پی جی پلانٹ کے قریب سے برآمد جبکہ گزشتہ شب سراوان میں فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی شناخت ماسٹر حنیف اور صغیر کے ناموں سے ہوئی ہے جو سراوان کے رہائشی بتائے جاتے ہیں پولیس کے مطابق شہجہان سکنہ مجبور آباد کی تشددزدہ نعش ایل پی جی پلانٹ کے قریب سے برآمد ہوئی ہے جوایک ہفتہ قبل نامعلوم گاڑی سواروں کے ہاتھوں لاپتہ ہوا تھا دریں اثنا پنجگور کے علاقے سراوان میں گزشتہ شب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی شناخت ماسٹر حنیف اور صغیر کے ناموں سے ہوئی ہیں ماسٹر حنیف کو سینے اور صغیر کے بازو پر گولیاں لگیں تھیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- دلجیت دوسانجھ کی فلم ’ستلج‘ ریلیز کے دو روز بعد ہی او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ہٹادی گئی
- ’’ریلیز کے بعد کسی فلم کو ختم نہیں کیا جاسکتا‘‘، فلم ہٹانے پر دلجیت دوسانجھ کا ردعمل آگیا
- فاطمہ ثناء کو ویمنز ہنڈریڈ کھیلنے کی اجازت، سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
- فیفا ورلڈکپ: فلسطینی عوام کی تکلیف پوری دنیا کیلیے شرمناک ہے، مصری کوچ
- فیفا ورلڈکپ: ریڈ کارڈ تنازع پر فیفا کے صدر سے کیا کہا تھا؟ ٹرمپ نے بتادیا
- اسرائیل غزہ میں اپنے جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کیلیے منفی پروپیگنڈا کر رہا ہے؛ ترکیہ
- دمشق میں فرانسیسی صدر میکرون کے دورے کے دوران دھماکے، 18 افراد زخمی
- بھارت انڈونیشیا کو براہموس میزائل فراہم کرے گا، دونوں ممالک میں معاہدہ طے
- غزہ میں بڑا انسانی المیہ، علاج نہ ملنے سے 1,500 سے زائد مریض دم توڑ گئے
- نیٹو سے مایوس ہوں، ایران پر ہمیں کسی کی مدد کی ضرورت نہیں تھی، ترکیہ دوست ہے؛ ٹرمپ

