کوئٹہ(این این آئی) اے این پی کے صوبائی اور تاجر رہنما سیدسمیع آغا کی فاتحہ خوانی کلی کربلا میں مسجد برآمزئی میں جاری ہے بدھ کو عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزیی کی قیادت میں پارٹی وفد بق گورنر ملک عبدالولی کاکڑ ایم پی اے سید ظفر آغا السادات قوم کے مشران سید حاجی عبدالولی کاکا سیدعبدالحی آغا سید سعد اللہ آغا سید حاجی فضل شکرزئی سید احد آغا سید فضل آغا جونیئر سیدعبدالباری آغا سابق سپیکر سیدمطیع اللہ آغا سید امیر علی آغا سید داد اللہ آغا جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولوی کمال الدین اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری محبت کاکا مرکزی سیکرٹری طلباء امور رشید خان ناصر مشر صاحب جان کاکڑ ولی داد میانی اصغر لالا ترین صادق کاکڑ مجاوید کاکڑ نذر علی پیرعلیزئی عصمت خان بازئی ڈاکٹر سیدال غلزئی ارباب سلیمان کاسی کی قیادت میں کاسی قلعہ کا وفد جمیل گلستان اجمل خان بازئی منظور خان بہرام خروٹی مشر رزاق حضرت افغان باری داد ترین تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سیدعبدالحی آغا سید صادق آغا کی قیادت میں الگ الگ وفد جمعیت کوئیٹہ کے رہنما صادق خان اچکزی کی قیادت میں جمعیت کا وفد قاری سیدعبدالقدیم حاجی سید حنیف آغا سیدقیام الدین آغا تاجر اتحاد بلوچستان کے صدر سید حیدر آغا کی قیادت میں وفد انجمن تاجران کے رحیم کاکڑ سید امر الدین آغا حاجی ہاشم کاکڑ حضرت علی اچکزئی سعد اللہ پیررلیزئی یسین مینگل علی محمد قریش ودان علی کاکڑ انجمن تاجران سبی کے صدر طارق حمید بنگلزئی امداد خان باروزئی قلعہ سیف اللہ کے صدر مولوی شمس الدین جوگیزء کی قیادت میں تاجر وفد آل بلوچستان ملک پیک ڈیلر کے صدر حاجی ارشاد کرلال جنرل سیکرٹری غلام جیلانی گجر سیف الدین نثار اے این پی کے وکلاء ونگ کے عطاء گل ترین یسین آغا سلیم آغا صبور شاہ آغا قبائلی رہنما حاجی عثمان ترین خان ترین ناصر غرشین حاجی واسیع پوپلزئی قبائلی رہنما ملک فرید پیرعلیزئی انجمن تاجران کٹپیس مارکیٹس کے جنرل سیکرٹری صادق آزاد نائب صدر سیدقسیم آغا جانان آغا عبداللہ آغا انجمن تاجران ڈرائی فروٹ مارکیٹ کے صدر سیدنعمت آغا قذافی مارکیٹ کے صدر سیدعزیز اللہ آغا آل بلوچستان میرج حال کے صدر حاجی محمد زاہد کی قیادت میں وفد جیولرز ایسوسی ایشن کے رہنما حاجی ملنگ کاکڑ حاجی راز محمد کاکڑ عزیز کاکڑ ممتاز عالم دین مفتی رحمت اللہ صاحب اسماعیل داوی حاجی خدائے دوست عصمت داوی اکرام داوی بشیر داوی حافظ داوی حاجی ارمان اچکزی نعمت اچکزئی ملک کبیر دمڑ اور دیگر سینکڑوں افراد تعزیت اورفاتحہ خوانی کی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

