جمہوری وطن پارٹی اقلیتی ونگ کے مرکزی و صوبائی عہدیداروں کا اجلاس (آج)ہوگا

کوئٹہ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی اقلیتی ونگ کے مرکزی آرگنائزر آصف مسیح نے جمہوری وطن پارٹی اقلیتی ونگ کے مرکزی و صوبائی عہدیداروں کا ایک اہم اجلاس (آج)جمعہ بوقت دوپہر 3 بجے بمقام مرکزی سیکرٹریٹ جمہوری وطن پارٹی فاطمہ جناح روڈ بگٹی ہاؤس پر طلب کیا ہے اجلاس میں 16 اگست جمہوری وطن پارٹی کے 35 واں یوم تاسیس اور اقلیتی کے حقوق اور پارٹی فعالیت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا تمام اقلیتی ونگ کے عہدیداروں سے استدعا کی جاتی ہے ہے کہ وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں