بھارتی کرکٹ بورڈ نے ریاستی کرکٹ میں کئی قوانین تبدیل کردیے۔ تفصیلات کے مطابق نئے قوانین میں سے ایک دانستہ طور پر نامکمل رن کا قانون بھی شامل ہے۔ اگر کوئی بیٹر شعوری طور پر نامکمل رن بناتا ہے توفیلڈنگ ٹیم کا کپتان طے کر سکتا ہے کہ اگلی گیند کس بیٹر کو فیس کرنا ہوگی۔ اس کے علاوہ ایسے واقعے کی صورت میں فیلڈنگ سائیڈ کو 5 رنز بطور پنالٹی بھی ملیں گے۔ مزید برآں اگر بیٹر کسی رن کو غیر ارادی طور پر مکمل نہ کرے تو اس صورتحال میں امپائر اپنی صوابدید کے تحت اس کی سزا معاف کرسکتے ہیں ۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق قانون میں اس تبدیلی کا مقصد کھیل میں عدل اور تسلسل کو برقرار رکھنا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اوتھل میں ایرانی پیٹرول لے جانے والی موٹرسائیکل میں اچانک آگ بھڑک موٹرسائیکل سوار جھلس گیا
- وائس چانسلر جامعہ تربت کی زیر صدارت اہم اجلاس
- جامعہ بلوچستان کے ریٹائرڈ اساتذہ و ملازمین کے واجبات کیلئے 52 کروڑ روپے منتقل، اے ایس اے کا اظہار تشکر
- بلوچستان کے ضلع خاران سے اغوا ہونے والے ڈپٹی کمشنرمنیر احمد سومرو دو ہفتے بعد بازیاب ہوکر خاران پہنچ گئے
- مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے اور ان کے تقدس کو پامال کرنے کی ہر کوشش پوری امت مسلمہ کے خلاف اقدام تصور کی جائے گی،مولانا عبدالرحمن رفیق
- سوررینج کان حادثہ غیر قانونی طور پر بارودی مواد کے استعمال کی وجہ سے پیش آیا
- جمہوری اداروں کا بنیادی فرض ہے وہ عوام میں اپنے حقوق و فرائض کا شعور اجاگر کریں،گورنر بلوچستان
- چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ساؤتھ سے ملاقات
- بلوچستان کی بیٹیاں، عدالتوں میں قانون کی آواز عزم، جدوجہداور انصاف کے سفرمیں ایک روشن مثال
- فرانس میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، دو اسکول نذرِ آتش، درجنوں زخمی

