کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی صدر نور زمان کاکڑ،صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم زہری،نائب صدرحضرت علی اچکزئی،اسلم کھیتران، پریس سیکرٹری خالد جاوید،ایری گیشن زون کے صدر نادر شاہ،بی ڈی اے کے صدر عارف بنگلزئی،زراعت کے صدر شیراحمد علیزئی، صلاح چھلگری اوردیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں سیکرٹری زراعت سے مطالبہ کیاہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ پنجگور کے سب انجینئرز کے ساتھ انتقامی کارروائیوں کا نوٹس لیا جائے اور ڈپٹی ڈائریکٹر کا نوید سب انجینئرکے ساتھ رویہ ناسائشتہ اورغیراخلاقی ہے آئے روز سب انجینئرز کو دھونس دھمکی دی جاتی ہے میں آ پ کو ٹرانسفر کروں گا لہذا سیکرٹری زراعت زراعت اور ڈائریکٹر جنرل زراعت سے اپیل ہے کہ وہ ڈپٹی ڈائریکٹر کے نامناسب رویئے اورانتقامی کارروائیوں کا نوٹس لیکراسے فور طور پر ٹرانسفر کریں بصورت دیگر فیڈریشن انکے رویے کے خلاف سخت احتجاج پرمجبور ہوگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- گرتی تیل قیمتوں کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا، حکومت پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کا مکمل،شفاف حساب عوام کے سامنے لائے،سینیٹر محمد عبدالقادر
- پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے،میر عبید اللہ گورگیج
- زندگی کے گنجلک لمحات اور معاشرتی حقیقتیں
- رینجرز کے نڈر جوانوں نے کمال پیشہ ورانہ مہارت سے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
- رینجرز ہیڈکوارٹرز پر حملہ بزدل دشمنوں کی کارروائی ہے۔ میر علی حسن زہری
- بیٹیوں کی زمین
- مذہب، قانون اور جذبات
- پیپر چیکنگ پالیسی تبدیل، عارضی اساتذہ بھی امتحانی ڈیوٹی کے اہل قرار
- مالی سال کے آخری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 48 کروڑ ڈالر سے زائد ہوگئے
- واٹس ایپ کے یوزرنیم فیچر میں اہم پیشرفت

