کراچی (ایم پی پی میڈیا سیل / اسٹاف رپورٹر) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے گلگت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں میجر عاطف سمیت پانچ افراد کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تمام جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے دلی تعزیت کے ساتھ انکی دلجوئی کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے۔ ٖٖحادثے اللہ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

