ایم پی پی رہنماؤں کی نارتھ ناظم آباد میں دعوتِ ولیمہ میں شرکت

کراچی (ایم پی پی میڈیا سیل / میری پہچان پاکستان) (ایم پی پی) نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے ٹاؤن ممبر رئیس کے صاحبزادے کے دعوت ولیمہ میں مرکزی رہنماؤں ریحان خان اور مقصود قریشی نے شرکت کی جبکہ ٹاؤن انچارج شاداب احمد خان، عبدالسمیع، یو سی انچارج عاطف شیخ و ذمہ داران نے شرکت کی۔ سربراہ ایم پی پی ڈ اکٹر عشرت العباد خان کی جانب سے تحفہ اور مبارکباد پیش کی۔ انچارج مرکزی کمیٹی نہال احمد صدیقی نے بھی رئیس بھائی کو مبارکباد پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں