اوستہ محمد(این این آئی)سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی نے سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان صوبائی اسمبلی میر صادق سنجرانی کے والد میر آصف سنجرانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میر صادق سنجرانی کے والد میر آصف سنجرانی کا شمار بلوچستان کے ممتاز قبائلی رہنماؤں میں ہوتا ہے میر آصف سنجرانی نے قبائل کے مابین دشمنیوں کے خاتمے خطے میں امن و امان کی بحالی اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔میر جان محمد خان جمالی نے کہا کہ اس غم کی گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے دعا کی اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔آمین۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- گرتی تیل قیمتوں کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا، حکومت پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کا مکمل،شفاف حساب عوام کے سامنے لائے،سینیٹر محمد عبدالقادر
- پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے،میر عبید اللہ گورگیج
- زندگی کے گنجلک لمحات اور معاشرتی حقیقتیں
- رینجرز کے نڈر جوانوں نے کمال پیشہ ورانہ مہارت سے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
- رینجرز ہیڈکوارٹرز پر حملہ بزدل دشمنوں کی کارروائی ہے۔ میر علی حسن زہری
- بیٹیوں کی زمین
- مذہب، قانون اور جذبات
- پیپر چیکنگ پالیسی تبدیل، عارضی اساتذہ بھی امتحانی ڈیوٹی کے اہل قرار
- مالی سال کے آخری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 48 کروڑ ڈالر سے زائد ہوگئے
- واٹس ایپ کے یوزرنیم فیچر میں اہم پیشرفت

