دکی(این این آئی)صوبائی مشیر جنگلات وجنگلی حیات سردارمسعود خان لونی نے کہاکہ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے کوشاں ہوں حلقہ انتخاب میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے تکمیل سے حلقہ کے عوام کی تقدیر بدلیگی ہمیشہ اجتماعی منصوبوں پر ترجیح دی ہے صحت تعلیم صاف پانی سڑکوں کی تعمیر اولین ترجیحات میں شامل ہے۔سردار مسعود خان نے مختلف وفود سے بات چیت کرتیہوئے کہاکہ بے روزگاری سب سے بڑا مسئلہ ہے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھارہاہوں جلد مختلف محکموں میں نوجوانوں کو ملازمتوں پر تعینات کیاجائیگا انہوں نے کہاکہ ایک نوجوان کو روزگار کی فراہمی سے پورا خاندان خوشحال ہوگا کیونکہ برسرروزگار نوجوان کی گھر کی کفالت کریگا انہوں نے کہاکہ حلقہ انتخاب میں کئی منصوبے پایہ تکمیل کو پہنچ چکے ہیں کئی پر کام جاری ہے جلد نئے ترقیاتی اسکیمات پر کام کا آغاز کیاجائے گا انہوں نے کہاکہ ترقیاتی منصوبے مکمل ہونے سے اور نوجوانوں کو روز گار کی فراہمی سے علاقے میں خوشحالی آئیگی اور ترقی کی نئیدور کاآغاز ہوگا انہوں نے کہاکہ انفرادیت کی بجائے ہمیشہ اجتماعیت کو ترجیح دی ہے زیادہ ترکام صحت تعلیم اور سڑکوں کی تعمیر پر کی ہے عوام مایوس نہ ہوں عوامی مسائل کیحل کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں عوام کے مسائل کے حل کیلئے شب وروز کوشاں ہوں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- گرتی تیل قیمتوں کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا، حکومت پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کا مکمل،شفاف حساب عوام کے سامنے لائے،سینیٹر محمد عبدالقادر
- پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے،میر عبید اللہ گورگیج
- زندگی کے گنجلک لمحات اور معاشرتی حقیقتیں
- رینجرز کے نڈر جوانوں نے کمال پیشہ ورانہ مہارت سے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
- رینجرز ہیڈکوارٹرز پر حملہ بزدل دشمنوں کی کارروائی ہے۔ میر علی حسن زہری
- بیٹیوں کی زمین
- مذہب، قانون اور جذبات
- پیپر چیکنگ پالیسی تبدیل، عارضی اساتذہ بھی امتحانی ڈیوٹی کے اہل قرار
- مالی سال کے آخری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 48 کروڑ ڈالر سے زائد ہوگئے
- واٹس ایپ کے یوزرنیم فیچر میں اہم پیشرفت

