صدیق پانیزئی
مشرق وسطی کے بدترین بحران جس میں عالمی طاقتیں روس امریکہ فرانس چین اور علاقائی کھلاڑی سعودی عرب ایران اور ترکی اسرائیل اپنے مفادات کی جنگ لڑرہی ہے اوریر فریق اپنے مفاددات کے لیے تمام عالمی قانونی اور انسانی اصولوں کوپامال کر رہی ہے اور مفادات کے خاطر داعش القایدہ صلفی علوی شہیہ سنی خروجی یر طرح کی پرتشدد تنظموں کو امداد حمایت اسلحہ ٹرینگ غیراخلاقی عملیات فتوے سے کام لیا جارہا ہے
لیکن ان تمام حالات میں واحد سنجیدہ کردار بھی محب وطن کردش فوجی دستوں کی ہے جس سے نہ صرف داعش القایدہ النصرہ اخوانی وہابی علوی پاسداران ایران خو ف ذہ ہے بلکہ ایران ترکی عرب قطر اور راسرائیل تک کی نیند دیں حرام ہوئی ہے خوف زدگی کا حد یہ ہے کہ بدترین دشمن پاسداران ایران اور داعش دونوں -ہساکہ میں کردوں پر پے در پے حملے کررہی ہے ترکی داعش کو کرد علاقوں میں مدد کررہی ہے اور وہ علاقے جو حال ہی میں کردش فورسیز نے داعش سے واگزار کرایے ترکی نے فوج کشی کی ہے
نینددوں کا حرام ہونا کی وجہ بھی ہے
جو قوم اپنی دفاع میں اپنے سب کچھ بہنیں بھائی بچیاں بوڑھے تک میدان جنگ میں جھونک دیتی ہے -تو دشمن کا خوف زدہ ہونا فطری ہے
گزشتتہ دنوں بھی — کرد ش انجلینا جولی کے نام سے مشہورخوبروجنگجو -اسیہ رمضان کو ہساکہ میں داعش کے دھشتگروں نے شہید کیا ہم ان خراج تحسین پیش کرتے ہیں

