ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی چھتر صحبت پور اور اوستہ محمد میں مختلف واقعات ایک ٹریکٹر رکشہ اور دو موٹر سائیکلز چھین لی گئی۔ پولیس تھانہ چھتر کی حدود کٹوہر پل کے مقام پر گن پوائنٹ پر ڈاکووں نے جعمہ خان کٹوہر سے موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے پولیس تھانہ صحبت پور کی حدود نادرہ افس کے باہر عبدالحمید باجگانی کی کھڑی موٹر سائیکل نا معلوم چابی چور چوری کرکے رفوچکر ہو گئے ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشی رحیمداد ڈومکی سے سواری کا جھانسہ دیکر محبت شاخ لے جاکر ان کے ہاتھ پاؤں رسیوں سے باندھ کر انسے رکشہ چھین کر فرار ہوگئے جبکہ اوستہ محمد کے قریب باغ ہیڈ کے مقام پر محمد یوسف کا ٹریکٹر میسی چھین کر فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- سعودی عرب کے علاقے نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک
- ایران حوثیوں کو سعودی عرب پر حملوں کے لیے انٹیلی جنس فراہم کر رہا ہے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ
- وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ شدت اختیار کرگیا، البانیہ میں پانچ روز سے ہنگامے، 167 افراد گرفتار
- مودی دور میں منی پور بدستور بدامنی کا شکار، امن و امان تاحال خواب
- افغانستان میں مزاحمتی کارروائیاں تیز،مختلف حملوں کے دوران متعدد طالبان اہلکار ہلاک
- امریکا کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی قابلِ تصدیق ضمانت کا مطالبہ
- ’ماضی کی غلطیاں دہرائیں تو ردعمل مختلف ہوگا‘، ایران کی امریکا کو سخت وارننگ
- بھارت میں ہندو تہوار کے دوران بےقابو ٹرک نے 13 افراد کی جان لے لی
- نیتن یاہو حکومت کو امریکی تنقید سے بچانے کے لیے سفارتی رپورٹس میں تبدیلیاں، نیویارک ٹائمز کا انکشاف
- سعودی عرب میں مصری فوج کی تعیناتی کی تیاری، قومی دفاعی کونسل نے منظوری دے دی

