کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان صوبائی اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں غزالہ گولہ نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کا سایہ زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہوتا ہے، ان کی جدائی کا دکھ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور راحیلہ حمید خان درانی اور ان کے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و صبر عطا فرمائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- سعودی عرب کے علاقے نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک
- ایران حوثیوں کو سعودی عرب پر حملوں کے لیے انٹیلی جنس فراہم کر رہا ہے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ
- وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ شدت اختیار کرگیا، البانیہ میں پانچ روز سے ہنگامے، 167 افراد گرفتار
- مودی دور میں منی پور بدستور بدامنی کا شکار، امن و امان تاحال خواب
- افغانستان میں مزاحمتی کارروائیاں تیز،مختلف حملوں کے دوران متعدد طالبان اہلکار ہلاک
- امریکا کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی قابلِ تصدیق ضمانت کا مطالبہ
- ’ماضی کی غلطیاں دہرائیں تو ردعمل مختلف ہوگا‘، ایران کی امریکا کو سخت وارننگ
- بھارت میں ہندو تہوار کے دوران بےقابو ٹرک نے 13 افراد کی جان لے لی
- نیتن یاہو حکومت کو امریکی تنقید سے بچانے کے لیے سفارتی رپورٹس میں تبدیلیاں، نیویارک ٹائمز کا انکشاف
- سعودی عرب میں مصری فوج کی تعیناتی کی تیاری، قومی دفاعی کونسل نے منظوری دے دی

