لورالائی(این این آئی) سابق صوبائی وزیر مولانا محمد سرور موسیٰ خیل کی کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سینئر نائب امیر وامیر ضلع موسے خیل سابق وزیر مولانا محمد سرور ندیم موسیٰ خیل نے کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے ملاقات کی، جس میں خطے کی مجموعی سیاسی و سماجی صورتحال اور ترقیاتی کاموں پر تفصیلی گفتگو ہوئی ملاقات میں خاص طور پر تعلیم، صحت، سڑکوں کی بہتری اور لورالائی ڈویڑن کی مجموعی ترقی پر زور دیا گیا۔ مولانا سرور ندیم موسیٰ خیل نے عوامی مسائل اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ پسماندہ علاقوں کو ترقی کی قومی دھارے میں لانے کے لیے مؤثر حکمت عملی اور فوری اقدامات کی ضرورت ہیکمشنر ولی محمد بڑیچ نے مولانا سرور ندیم موسیٰ خیل کو یقین دہانی کرائی کہ ضلعی انتظامیہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو ترجیح دے رہی ہے، اور تمام شعبوں میں بہتری کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں ملاقات میں کمشنر لورالائی ڈویڑن نے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- سعودی عرب کے علاقے نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک
- ایران حوثیوں کو سعودی عرب پر حملوں کے لیے انٹیلی جنس فراہم کر رہا ہے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ
- وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ شدت اختیار کرگیا، البانیہ میں پانچ روز سے ہنگامے، 167 افراد گرفتار
- مودی دور میں منی پور بدستور بدامنی کا شکار، امن و امان تاحال خواب
- افغانستان میں مزاحمتی کارروائیاں تیز،مختلف حملوں کے دوران متعدد طالبان اہلکار ہلاک
- امریکا کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی قابلِ تصدیق ضمانت کا مطالبہ
- ’ماضی کی غلطیاں دہرائیں تو ردعمل مختلف ہوگا‘، ایران کی امریکا کو سخت وارننگ
- بھارت میں ہندو تہوار کے دوران بےقابو ٹرک نے 13 افراد کی جان لے لی
- نیتن یاہو حکومت کو امریکی تنقید سے بچانے کے لیے سفارتی رپورٹس میں تبدیلیاں، نیویارک ٹائمز کا انکشاف
- سعودی عرب میں مصری فوج کی تعیناتی کی تیاری، قومی دفاعی کونسل نے منظوری دے دی

