جیونی میں آبی بحران سنگین، ٹینکروں کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے

جیونی (نمائندہ رھبر) جیونی میں ٹینکروں کے نام پہ ایک اور دھوکہ جیونی میں آبی بحران شدت سے شدت اختیار کر گیا
آبی بحران اس وقت پورےڈسٹرکٹ گوادر میں موجود ہے لیکن جیونی کے غریب عوام نے چار ماہ طویل مدت انتظار کر کے برداشت کا مثال قائم کردیا کچھ دن پہلے صوبائی حکومت نے جیونی کے لیے ٹینکروں کے اعلان کر کے ایک اور دھوکہ دینے کا ڈامی انداز اپنایا اس وقت جیونی کا یومیہ پانی ضرورت 2لاکھ گیلن ہے جب کہ ٹینکروں کے زریعے صرف 70 ہزار گیلن یومیہ دے کہ ٹینکروں کے نام پہ جیونی عوام کو دھوکہ دی جارہی ہے اور سوشل میڈیا میں جیونی کے پانی بحران کو حل کرنے اور ناہل نمائدے کی بکواس تعریفیں کرنا عوامی کے ساتھ کلی مزاق ہے
ہم صوبائی حکومت اور ایم پی گوادر سے گزارش کرتے ہیں جیونی عوام کو پانی دو اور اپنا مزاق بند کر دو

اپنا تبصرہ بھیجیں