بلوچستان یونین ٹرانسپورٹ کا نومبر بھر ہڑتال کا اعلان، چیک پوسٹوں کے خلاف احتجاج

مکران (نیوز نیٹورک) بلوچستان یونین ٹرانسپورٹ صدر اقبال شازی 28 اکتوبر سے لے کر پورے نومبر کے مہینے میں ال ٹرانسپورٹ بند رہیں گے چھوٹے گاڑی یہ بڑے گاڑی سب ٹرانسپورٹ بند رہیں گے اٹھ گھنٹے کی سفر ہم لوگوں کو بارہ بارہ گھنٹے کرنا پڑتا ہے ہر ایک گھنٹے میں ایک چیک پوسٹ اتا ہے ہر ایک چیک پوسٹ میں ایک ایک گھنٹہ لگتا ہے جب تک یہ چیک پوسٹنگ ختم نہیں کیا جائے گا ہم لوگوں کا ہڑتال جاری رہے گا ٹرانسپورٹ والوں کا عوام سے گزارش ہے کہ کراچی کے سفر میں گریز کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں