ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ناصرآباد پہنچے، نیشنل پارٹی رہنماؤں کے ساتھ تعزیت کی

ناصرآباد (رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وسابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ناصرآباد آمد ۔ناصرآباد کے معروف شخصیت میجر غلام صاحب کی اہلیہ منصور غلام کی والدہ نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انوراسلم ، خالد عثمان اور اختر اسلم کی پھوپھی کی وفات پر انکے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا ظہار کرکے فاتحہ پڑی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ سیف اللہ بھی انکے ہمراہ تھے،خالد عثمان،مہر اللہ غلام ،وسیم غلام اختر اسلم،عطا اللہ و خاندان کے دیگر شخصیات موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں