چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ چیمپئن شپ کا فائنل (آج) کھیلا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمامجاری چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ چیمپئن شپ کا فائنل مقابلے (آج) جمعہ کو مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے ڈائریکٹر اکیڈمیز گروپ کیپٹن عرفان اصغر ریٹائرڈ نے بتایا کہ فائنل کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔واضع رہے کہ ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے 24 مرد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور اس ایونٹ میں سات پاکستانیوں کے علاوہ 17 عالمی رینکنگ کھلاڑیوں مصر، جمہوریہ چیک، مالا سینا اور جاپان سے ہے حصہ لے رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں