پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز جنوری 2026میں کھیلے جانے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز جنوری 2026میں کھیلے جانے کا امکان ہے،پہلے ٹی ٹوئنٹی کا میدان 8 جنوری دوسرا 10 جنوری تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی 12 جنوری 2026 کو کھیلا جائے گا،سیریز کے تمام میچز رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہوں گے،پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے اہم سیریز کھیلے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں