چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قائد اعظم ٹرافی کا فائنل میچ دیکھا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قائد اعظم ٹرافی کا فائنل میچ دیکھا۔ پیر کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم پہنچے اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قائد اعظم ٹرافی کا فائنل میچ دیکھا،۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سیالکوٹ اور کراچی بلیوز کے کھلاڑیوں سے ملے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دونوں ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید ڈائریکٹر میڈیا عامر میر۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی بھی ہمراہ تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں