پیپلز پارٹی رہنما میر لیاقت لہڑی کی نیشنل پارٹی کی امیدوار عطیہ نیاز بلوچ کی حمایت

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر نیاز بلوچ نے پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے ممبر و پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اس موقع پر میر لیاقت لہڑی نے یو سی 5 وارڈ 1 کلی شابو جی او ار کالونی سے نیشنل پارٹی کی امیدوار محترمہ عطیہ نیاز بلوچ کی حمایت کا اعلان کیا اور پیپلز پارٹی کے تمام دوستوں اور ورکروں سے استدا کی کے ہو نیشنل پارٹی کے امیدوار کے حق میں اپنا وؤٹ استعمال کرے.

اپنا تبصرہ بھیجیں