بلوچستان میں 8 افراد کو انگاروں پر چلانے کا واقعہ،وزیراعلیٰ کا نوٹس، 6 ملزمان گرفتار

موسیٰ خیل (این این آئی)بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو انگاروں پر چلانے کے واقعے کا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوٹس لے لیا۔واقعے میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔موسیٰ خیل میں جرگے نے دکان میں چوری کے شبہ میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں