میٹروپولٹین کارپوریشن کوئٹہ میں آسامیوں پر تعیناتی کی عمل کو فوری طور پر ملتوی کیا جائے،سید شراف آغا

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر وضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا اور ضلع کمیٹی کے اراکین نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے اعلان ہونے کے باوجود میٹروپولٹین کارپوریشن کوئٹہ کے زیر اہتمام نئے ملازمین کی بھرتی کا سلسلہ جاری رکھا ہے ان آسامیوں پر تعیناتی کی عمل کو فوری طور پر ملتوی کیا جائے اور انتخابات کے بعد متعلقہ ادارہ خود ان آسامیوں کو میرٹ اور شفافیت کے ساتھ پُر کرینگے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے اشتہار بحوالہ AB No 399/22-102025 جاری کیا گیا تھا اور گزشتہ دنوں ان آسامیوں کر پُر کرنے کے لیے 19دسمبر سے انٹرویوز کے آغاز کا اشتہار دیا گیا ہے جبکہ ایک اور اشتہار ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ کی

اپنا تبصرہ بھیجیں