نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں پی ایس ایل کے رنگ بکھر گئے

نیویارک (این این آئی)نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں پی ایس ایل کے رنگ بکھر گئے،پی ایس ایل ٹرافی کی ٹائمز اسکوائر پر نمائش،شدید سردی کے باوجود فینز کی بڑی تعداد پہنچی،پی ایس ایل ٹرافی کوخصوصی بس کے ذریعے ٹائمز اسکوائر پہنچایاگیا،شان مسعود، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، صائم ایوب، سعودشکیل،ابراراحمد ٹرافی کے ہمراہ ٹائمز اسکوائر پر پہنچے،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اورسی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر بھی تقریب میں شریک ہوئے،فینز نے کھلاڑیوں اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ساتھ تصاویر لیں۔فینز نے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے نیک خواہشات کو اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں