نصیرآباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو 11ویں برسی پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا سانحہ اے پی ایس پاکستان کی تاریخ کا ایک دلخراش اور ناقابلِ فراموش واقعہ ہے صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ اے پی ایس کے معصوم شہداء کی عظیم قربانیاں دہشت گردی کے خلاف قومی اتحاد، عزم اور استقامت کی روشن مثال ہیں میر سلیم احمد خان کھوسہ شہداء کے لواحقین کا صبر حوصلہ اور قربانی پوری قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیصوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ پاکستانی عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،میر سلیم احمد خان کھوسہ 16 دسمبر قربانی، عزمِ نو قومی یکجہتی اور ایک محفوظ مستقبل کی تجدید کا دن ہے صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ پوری قوم اے پی ایس کے شہداء کو سلام پیش کرتی ہے اور ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی،میر سلیم احمد خان کھوسہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہداء کی قربانیاں ہماری تاریخ کا سنہرا باب ہیں۔

