پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (این این آئی)پنجاب یونیورسٹی نے نادیہ اسحاق دخترمحمداسحاق ملک کو آرٹ اینڈ ڈیزائن (آرٹ ہسٹری)،ماہ جبین خان دخترمسرور احمد بزمی کو پنجابی، حافظ محمد شیراز ولد ملک محمد ظہیرکوپبلک ہیلتھ،مقصود احمدولدنذیراحمدکواسلامک سٹڈیز،حافظ محمدعمارولدحافظ شبیراحمدکواسلامک سٹڈیز،نگہت یاسمین دختر خلیل اخترکوسوشل ورک،مقدس آصف دخترآصف علی کو اپلائیڈسائیکالوجی، سندس اکرم دختر محمد اکرم کوزوالوجی، محمدذکا ء اللہ خان ولد منیر اللہ خان کو انٹرنیشنل ریلیشنز اورحرم خالد دخترخالد لطیف کو ایگریکلچرل سائنسز (ہارٹیکلچر) کے مضمون میں،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں