آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل کھیلا جانے والا پاکستان اور بنگلا دیش انڈر 19 ٹیموں کے درمیان وارم اَپ میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔
زمبابوے کے ماسونگو اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش انڈر 19 ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

