سکولوں میں تعطیلات , طلباء سے متعلق اہم خبر آگئی

سٹی42:شہری سکولوں میں آج طلباء کا آخری تعلیمی دن رہا، جس کے بعد چار دن کی تعطیلات شروع ہو جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق اسکولوں میں تقریباً 50فیصد طلباء غیر حاضر رہے۔

تعطیلات کے شیڈول کے مطابق جمعرات کو یوم یکجہتی کشمیر کی چھٹی، جمعہ و ہفتہ کو بسنت کے سلسلے میں لوکل ہالڈے اور اتوار ہفتہ وار چھٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں