اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز پاکستان کو میانمارنے بھی شکت دی

کراچی (رپورٹ اسحاق بلوچ)اے ایف سی ایشین ک 2027 کوالیفائرز کے دوسرے مفابلہ میں
میانمار نے پاکستان کو 1-0 سے شکست دے دی
میانمار کی جانب سے واحد گول تھن پینگ نے 41 ویں منٹ میں اسکور کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں