اپنے آپ کو کنٹرول کریں تو آپ درست فیصلہ لے سکیں گے،اظہر محمود

لاہور(این این آئی)پشاور زلمی کے اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا امتزاج اچھا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ پاکستانی ٹیم جیسا کھیل رہی ہے اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔ انہوں نے کہاکہ اپنے آپ کو کنٹرول کریں تو آپ درست فیصلہ لے سکیں گے۔اظہر محمود نے کہا کہ پشاور میں پی ایس ایل میچز ہونا اچھاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں