سپر ایٹ مرحلے کے 10 ویں میچ میں نے سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پالیکیلے میں شیڈول ایونٹ کے 50 ویں میچ میں سری لنکن کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے پاکستان کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے سری لنکا کو 64 یا زائد رنز سے شکست دینی ہوگی۔

