ارجنٹینا کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق لیونل میسی نے انٹرمیامی کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنے فٹبال کیریئر کا 901واں گول اسکور کیا۔
اس گول کی خاص بات یہ تھی کہ یہ فری کک پر اسکور کیا گیا ان کے کیریئر کا 71واں گول تھا۔