وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان غوریزئی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای)بلوچستان جہانزیب خان غوریزئی کے والد محمد اعظم خان پٹھان، ریٹائرڈ سیکرٹری محکمہ مواصلات و تعمیرات، کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے وزیر اعلی نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں