اسلام آباد (این این آئی)انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔انڈر18 ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیدی،پاکستان کی جانب سے شہباز حسن اور حنظلہ علی نے گول اسکور کیا،ہاف ٹائم تک پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل تھی،پاکستان ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست ہے۔سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا۔

