سندھ ہائیکورٹ کا بے نظیر انکم سپورٹ فنڈ کے ملازمین کی مشروط بحالی کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بینظیر انکم سپورٹ فنڈ کے ملازمین کو بحال کرنے اور ان کیخلاف قواعد کے مطابق انکوائری کرنے کی ہدایت کردی۔ بینظیر انکم سپورٹ فنڈ کے ملازمین کی بحالی سے متعلق درخواستوں پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں