بھارتی نجومی نے ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی پیش گوئی ایک ہفتہ قبل کر دی تھی

بھارت کی ایک خاتون نجومی نے احمد آباد میں ہونے والے ایئر انڈیا کے بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کے افسوسناک حادثے کی پیشن گوئی کردی۔ خاتون نجومی “آسٹو شرمستا” کی 5 جون کو سوشل میڈیا پر کی گئی ویڈیو دوبارہ سے وائرل ہو رہی ہے مزید پڑھیں