فلم ’ویلکم ٹو پنجاب‘ کا ٹریلر جاری؛ ماضی کی معروف ہیروئن ممتاز کا کم بیک

نئی فلم ” ویلکم ٹو پنجاب” کی ٹریلر لانچنگ تقریب مقامی سینما میں سجائی گئی جس میں شوبز انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جن میں ہدایتکار سید نور، مسعود بٹ، اعجاز کامران، شہزاد رفیق مزید پڑھیں