پاکستان کی بیروت، لبنان پر اسرائیلی افواج کے فضائی حملوں کی مذمت

پاکستان نے 5 جون 2025 کو بیروت اور لبنان جنوبی مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی افواج کے فضائی حملوں کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر شروع کیے گئے یہ حملے بین الاقوامی قانون، مزید پڑھیں