فرانس میں عوامی مقامات پر بچوں کے سامنے سگریٹ پینے پر پابندی؛ بھاری جرمانہ ہوگا

فرانس میں ایسے تمام مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی جہاں بچے موجود ہوں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیرِ صحت نے کہا کہ جس مقام پر بچے موجود ہوں وہاں تمباکو نوشی پر پابندی ہونی چاہیے۔ فرانسیسی وزیر مزید پڑھیں