ہائی وے پر چلتی بس میں سوتے مسافروں پر قیامت ٹوٹ پڑی، آگ لگنے سے 9 ہلاک

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر ایک سلیپر بس میں خوفناک آگ بھڑکنے سے خاتون سمیت 9 مسافر ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بس میں تقریباً 35 مسافر سوار مزید پڑھیں

برطانیہ میں تربیتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، خوفناک حادثے کی ویڈیو وائرل

برطانوی رائل ائیرفورس کا ہاک ٹی 2 تربیتی طیارہ ویلز کے جزیرے اینگلسی میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹس نے بروقت ایجیکٹ کرکے اپنی جان بچالی۔ حکام کے مطابق دونوں پائلٹس مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں نئی جنگ کا خطرہ، باغیوں نے 3 ایئرپورٹس پر قبضہ کرلیا

ایتھوپیا کے شمالی علاقے ٹگرائے میں کشیدگی ایک بار پھر مسلح تصادم میں تبدیل ہوگئی ہے، جہاں ٹگرائے پیپلز لبریشن فرنٹ سے وابستہ فورسز نے متعدد اہم علاقوں میں کارروائیاں کی ہیں اور میکیلے، شائر اور اکسوم کے ایئرپورٹس پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سربراہ کا پاکستان کے معاشی اصلاحاتی پروگرام پر اظہار اطمینان

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کے معاشی اصلاحاتی پروگرام پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالیاتی نظم و ضبط، بیرونی مالیاتی ذخائر اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری آئی مزید پڑھیں

ایرانی وفد نیویارک سے واپس کیسے جائے گا؟ امریکی وزیر خزانہ نے بڑا سوال اٹھا دیا

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی پابندیوں کے باعث ملک کی بین الاقوامی فضائی آمدورفت شدید متاثر ہوئی ہے، یہاں تک کہ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت مزید پڑھیں

مکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلیے خطرے کا الرٹ جاری

سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے مکہ مکرمہ، جدہ، ینبع، طائف اور تبوک میں ہنگامی خطرے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری دفاع نے نیشنل ارلی وارننگ پلیٹ فارم کے ذریعے ان علاقوں میں مزید پڑھیں

امریکا یا اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو جنگ بحر ہند تک پھیل سکتی ہے، ایران کی سخت وارننگ

ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر یحییٰ رحیم صفوی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا یا اسرائیل نے ایران پر دوبارہ حملہ کیا تو تہران جنگ کا دائرہ بحرِ ہند تک وسیع کرسکتا ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے مزید پڑھیں

ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ڈیل کا دروازہ کھلا ہے، مارکو روبیو نے امریکی شرط بھی بتادی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدہ کرنے پر اب بھی آمادہ ہیں، تاہم واشنگٹن کی بنیادی شرط یہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے۔ مزید پڑھیں