پانی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے جسے صرف ضرورت کے مطابق استعمال کیا جانا چاہیے،ڈپٹی کمشنر جعفرآباد

جعفرآباد(این این آئی)ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر قیادت محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ جعفرآباد کے زیر اہتمام عوام میں پانی کے بے دریغ ضیاع کی روک تھام اور اس حوالے سے شعور و آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک مزید پڑھیں

بلوچستان میں مالیاتی نظام کی جدید خطوط پر ڈیجیٹل اصلاحات کے سلسلے میں جائزہ اجلاس

کوئٹہ(این این آئی)حکومتِ بلوچستان میں مالیاتی نظام کی جدید خطوط پر ڈیجیٹل اصلاحات کے سلسلے میں ایک اہم جائزہ اجلاس چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبے کے تمام محکموں، اتھارٹیز اور خودمختار مزید پڑھیں

اداکارہ سمانتھا پربھوکیساتھ بھی ہجوم کی بدسلوکی

ممبئی (آئی این پی)بھارتی سینما انڈسٹری کی معروف اداکارہ سمانتھا پربھو کے ساتھ تقریب کے دوران بدسلوکی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔۔۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو کو بھی ہراسانی کا سامنا مزید پڑھیں

اوور سائز لباس،عفت عمر کی فیشن ڈیزائنرز پر تنقید

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ عفت عمر نے فیشن ڈیزائنرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔حال ہی میں برائیڈل کٹیور ویک کا انعقاد کیا گیا۔۔ ، جہاں مختلف ماڈلز اور فنکاروں نے ریمپ واک کی۔ماضی کے برعکس رواں سال کم و بیش تمام جوڑے مزید پڑھیں

بلوچستان میں انسانی حقوق کے بحران پر خاموشی کا شکنجہ

اداریہ بلوچستان، جو جغرافیائی وسعت اور معدنی ذخائر کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے کے عوام بنیادی انسانی حقوق سے محرومی کی تاریک وادی میں گم ہو چکے ہیں۔ ادھر حکومتی ترقیاتی منصوبوں کے نام پر مزید پڑھیں

ضروری اطلاع

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کی ملتوی کا کیس کل 23دسمبر صبح دس بجے بلوچستان ہائی کورٹ میں سنا جاہیگا نیشنل پارٹی اس کیس میں صوبائی صدر اسلم بلوچ اینٹی پٹیشن میں اس کیس کی مخالفت میں فریق ہے کل فیصلہ مزید پڑھیں

میئر تربت بلخ شیر قاضی کی شادی کا ولیمہ، ڈاکٹر مالک بلوچ اور ہزاروں افراد شریک

تربت(رپورٹر) میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے اس خوشی کے موقع پر آج بروز 23 دسمبر 2025 کو ایک پروقار اور شاندار ولیمہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں ضلع کیچ، گوادر اور پنجگور مزید پڑھیں

عارف حبیب کا پی آئی اے کے طیاروں کی تعداد 38 سے بڑھا کر 65 کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کے معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایئرلائن کے طیاروں کی تعداد 38 سے بڑھا کر 65 تک لے کر جائیں گے۔ اسلام مزید پڑھیں

برطانوی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دے دیا

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں جب کہ بدلتی مزید پڑھیں