سید واجہ عبد الصمد کے والدہ محترمہ کے وفات پر ہم ان سے اور فیملی کے تمام افراد سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ انجنیئر حمید بلوچ

کوئٹہ (این این آئی) نیشنل پارٹی کے رہنما انجینئر حمید بلوچ نے سید واجہ عبدالصمد کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور بلندیٔ درجات کے لیے مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کا اوتھل و بیلہ میں تنظیمی دورہ، بلوچستان میں بدامنی پر تشویش کا اظہار

اوتھل /بیلہ (این این آئی)نیشنل پارٹی قلات ڈویژن کے ریجنل سیکرٹری ایڈوکیٹ عبدالحمید بلوچ کا اوتھل اوربیلہ کا تنظیمی دورہ کے موقعہ پر علیحدہ نشستوں میں دوستوں سے موجودہ سیاسی صورت حال پر ملاقات اوتھل میں نیشنل پارٹی کے ضلعی مزید پڑھیں

ایرانی سرحد کی بندش کے خلاف ایم این اے پھلین بلوچ کا قومی اسمبلی میں احتجاج

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ نے 29 ستمبر کو ایرانی سرحد کی بندش کے خلاف قومی اسمبلی میں پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سرحد مزید پڑھیں

گوادر میں پانی بحران، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، فوری طور پر میرانی ڈیم سے بذریعہ ٹینکرز پانی فراہمی کا حکم

کوئٹہ/ گوادر(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سربراہی میں گوادر میں پانی کی سنگین صورتحال کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن، سیکرٹری پی ایچ مزید پڑھیں

ترقی دو تحریک کا پسنی کے ماہی گیروں کے مسائل پر تفصیلی بیان

گوادر (این این آئی) ​ترقی دو تحریک پسنی کے ماہی گیروں کو درپیش سنگین مسائل پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ یہ بات انتہائی افسوس ناک ہے کہ ہمارے ماہی گیر بھائیوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، مزید پڑھیں

اطلاع

نیشنل پارٹی کیچ کے تمام قائدیں اور کارکناں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ کیچ کلچر فیسٹیول بمورخہ 1،2،3 اکتوبر، 2025 کو کیچ کلچر سنٹر تربت میں منعقد کیا جا رہاہے۔ جس کی میزبانی کا شرف نیشنل پارٹی کے قائد مزید پڑھیں