خوشاب، اوباش نوجوانوں نے نشہ دے کر 2 سگی بہنوں کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

خوشاب (این این آئی)پنجاب کے ضلع خوشاب کی تحصیل نور پور تھل میں اوباش نوجوانوں نے 2 سگی بہنوں کو نشہ دے کرمبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے کہا کہ متاثرہ لڑکیاں وقوعہ کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں غیرت کے نام پر سیکڑوں مرد و خواتین کو قتل کیے جانے کا انکشاف

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں غیرت کے نام پر سیکڑوں مرد اور خواتین کو قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 6 برس کے دوران غیرت کے نام پر 232 افراد قتل مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر مثبت کوششیں جاری رکھیں، ہم سب ملکر آپ کو سپورٹ کر رہے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر صاحب آپ اپنی مثبت کوششیں جاری رکھیں ہم سب مل کر آپ کو سپورٹ کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان مزید پڑھیں

چْن چْن کر سزائیں دی جا رہی ہیں، کوئی تو ہے جو خوفزدہ ہے، علیمہ خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کارکنوں کو چن چن کر سزائیں دی جا رہی ہیں، کوئی تو ہے جو خوفزدہ ہے۔اپنی دونوں بہنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے قریب مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست

لاہور (این این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلباء و طالبات کیساتھ خصوصی نشست میں بھارت کے آپریشن سندور کو خاک میں ملانے اور معرکہ حق کی مزید پڑھیں

مشترکہ جدت کیلئے ڈیجیٹل روابط کا قیام، شزا فاطمہ خواجہ کی ممتاز چینی وفد سے ملاقات

شنگھائی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے شنگھائی میں جاری ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے موقع پر چین کے ممتاز طبی و ٹیکنالوجی ماہرین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات مزید پڑھیں

گلوبل ہیلتھ فورم میں وزیر صحت مصطفی کمال کا بیماریوں سے بچاؤ اور جدید صحت نظام پر زور

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے بیجنگ میں گلوبل ہیلتھ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے صحت عامہ کی بہتری کیلئے بھر پور نقطہ نظر پیش کیا۔ قومی وزارت صحت کی جانب سے ہفتہ کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایف بی آر میں عالمی معیار کا ڈیجیٹل ایکو سسٹم تشکیل دینے کی منظوری

اسلام آباد(این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایف بی آر میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظور ی اور عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ مزید پڑھیں

چینی کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی ہوگئی، ادارہ شماریات کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات نے ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمتوں میں 8روپے فی کلو گرام کمی کا دعویٰ کردیا، جبکہ مختلف شہروں میں چینی 172سے 200روپے فی کلو فروخت ہوتی رہی۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے درمیان تنازع شدید ہو گیا

لاہور(این این آئی)ایشین گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کے بعد پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع شدت اختیار کرنے لگا ہے۔پی ایس بی نے پہلے نیٹ بال مزید پڑھیں