جیونی (نمائندہ رھبر)جیونی مکران ڈویژن کا پر فضا اور خوبصورت شہر آجکل ڈیزل مافیا اسمگلروں اور جرائم پیشہ لوگوں کا آماجگاہ بنا ہؤا ہے ۔ ملک کے دور دراز علاقوں سے انجان لوگوں کا ایک جم غفیر یہاں روزگار کی تلاش میں بغیر بریک اور بغیر لاءٹ کے موٹر سائیکلوں اور رکشاؤں ، زمیاد مردم کش ٹرکوں کی صورت چوبیس گھنٹوں منڈلاتا رہتا ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کاچلنا پھرنا ، بچوں کا اسکول جانا ایک عزاب سالگتا ہے ۔
دوسری جانب ماحولیاتی الودگی اتنی بڑھ چکی ہے کہ جیونی کا خوبصورت سمندر جو سالانہ لاکھوں ٹن اعلی معیار کا جھینگا اور مچھلی پیدا کرتا
تھا بانجھ بن گیا ہے ۔
Load/Hide Comments

