حکومت بلوچستان نے 6ستمبر کو عیدمیلاد النبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومتِ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں بروز ہفتہ، 6 ستمبر 2025 بمطابق 12 ربیع الاول 1447 ہجری کو عید میلادالنبیﷺکے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

کمشنر کوئٹہ کی زیرصدارت اجلاس،عید میلاد النبی ؐکا مرکزی جلوس عقیدت و احترام کیساتھ نکالنے کا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی)کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادی، ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد مزید پڑھیں

نصیرآباد،سبی میں نہروں، آبی نالوں، ہیڈ ورکس، حفاظتی پشتوں کو نقصان پہنچانے،سرکاری حفاظتی اقدامات مداخلت پر پابندی عائد

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حالیہ مون سون کی بارشوں اور ممکنہ سیلابی ریلوں کے پیش نظر انسانی جانوں، املاک، سرکاری انفرااسٹرکچر اور زرعی آبپاشی کے نظام کو شدید خطرات لاحق مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکے میں 15افراد شہید ہوئے،محکمہ صحت حکومت بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے میڈیکولیگل ڈیپارٹمنٹ سول ہسپتال کوئٹہ (سینڈمن پروونشل ہسپتال) کی جانب سیسانحہ شاہوانی اسٹیڈیم بم دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے شہداء کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیاض مزید پڑھیں

آصف سنجرانی کے انتقال پر دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کیساتھ کھڑے ہیں،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین سینیٹ و ایم پی اے بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی کے والد آصف سنجرانی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے. انکی تدفین چاغی مزید پڑھیں

کوئٹہ،بی این پی جلسہ، خودکش دھماکے کے 38 زخمیوں میں سے 6سی ایم ایچ منتقل

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد خود کش دھماکے کے 38زخمی سول ہسپتال کوئٹہ لائے گئے جن میں سے 6زخمیوں کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ ترجمان سول ہسپتال وسیم بیگ کے مزید پڑھیں

بے گناہ انسانوں کی جان لینے والے انسان کہلانے کے قابل نہیں ہیں،میرشعیب نوشیروانی

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے گزشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے شاہوانی اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسے میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے سفاکیت اور مزید پڑھیں

سانحہ شاہوانی سٹیڈیم کے سیریس زخمیوں کو ڈاکٹرز کی تجویز پر کراچی منتقل کیا جائے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فضائی سروسز بروئے کار لانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ شاہوانی اسٹیڈیم کے سیریس زخمیوں کو ڈاکٹرز کی تجویز پر کراچی منتقل کیا جائے تاکہ انہیں بروقت اور مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کی سول ہسپتال کوئٹہ میں بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے ٹراما سینٹر میں گزشتہ رات شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے بی این پی کے سیاسی کارکنوں کی عیادت کی۔ انہوں نے وارڈ میں ہر زخمی کی فرداً فرداً کی مزید پڑھیں