نبی کریم حضرت محمد مصطفیؐ کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کیلئے عظیم نعمت،اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام ہے،میر جان محمد جمالی

اوستہ محمد(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے جشن عید میلادالنبیؐ کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰؐ کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کے لیے عظیم نعمت اور اللہ مزید پڑھیں

سیکرٹری محکمہ بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، محکمے کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں،افرادی قوت کا جائزہ لیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)سیکرٹری محکمہ بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالرؤف بلوچ کی زیرِ صدارت محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے تمام ونگز اور سیکشنز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ کی مجموعی کارکردگی، گزشتہ اور موجودہ مالی سال کے مزید پڑھیں

بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں بھرتیاں مکمل میرٹ اور شفافیت کے تحت کی گئیں، عبداللہ خان نورزئی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے چیئرپرسن عبداللہ خان نورزئی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وڑن کے تحت بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں بھرتیوں اور تعیناتیوں کا عمل مکمل طور پر میرٹ، شفافیت اور انصاف مزید پڑھیں

شہید سکندر زہری یونیورسٹی کو درپیش مسائل کے حل کیلئے حکومت مکمل تعاون کریگی،نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے شہید سکندر زہری یونیورسٹی خضدار کے نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر سہراب بزنجو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح مزید پڑھیں

بیگناہ مزدوروں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جانا چاہئے، واقعے میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، سردارعبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(این این آئی) سابق صوبائی وزیر و رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران نے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں نہتے مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محنت کشوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ اور انسانیت مزید پڑھیں

12 ربیع الاول تاریخ انسانیت کا عظیم،بابرکت دن،اللہ تعالیٰ نے محبوب حضرت محمد مصطفیؐ کو رحمت بنا کر دنیا میں مبعوث فرمایا،میر محمد یعقوب خان کھوسہ

چھتر(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی صحبت پور کے ضلعی صدر میر محمد یعقوب خان کھوسہ نے جشن عید میلادالنبی ؐ کے بابرکت موقع پر اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول تاریخِ انسانیت کا مزید پڑھیں

چھتر فلیجی،دو قبائل میں فائرنگ تبادلہ، ڈکیٹ گینگ کا سربراہ صابو شاہ ہلاک،4افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)نصیرآباد کے علاقے چھتر فلیجی میں دو قبائل کے درمیان 24گھنٹوں سے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کے تبادلے میں مشہور ڈکیٹ گینگ کا سربراہ صابر شاہ عرف صابو شاہ ہلاک جبکہ 4افرادزخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

عید میلاد النبیؐ کے جلوس شوکت اسلام،سنی شیعہ مثالی اتحاد کے عملی مظاہرے ہیں، طارق جعفری

کوئٹہ (این این آئی) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے ترجمان لسان تحریک طارق جعفری نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی کے جلوس شوکتِ اسلام اور سنی شیعہ مثالی اتحاد کے عملی مظاہرے ہیں قائد ملت جعفریہ آغا سید مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں مخلوط صوبائی حکومت عوامی مسائل حل کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہے،حاجی خان محمدبڑیچ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنماوں حاجی خان محمد بڑیچ، میرثناء اللہ جتک،اختر بلوچ،شاہجہان گجر،زبیر بڑیچ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی قیادت میں مخلوط صوبائی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے دن مزید پڑھیں

پشین میں مزدوروں پر دہشتگرد حملے کی مذمت، دہشتگردوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا، نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے پشین کے علاقے سرانان بازار میں مزدوروں پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ مزید پڑھیں