عراق نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ سکیورٹی کونسل کی تجویز دے دی

عراق نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ سکیورٹی کونسل قائم کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ عراقی حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد دونوں علاقائی طاقتوں کے درمیان اعتماد کے بحران کو کم کرنا اور خطے میں مزید پڑھیں

پاکستانی آرمی چیف کا دورہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور مشترکہ امور پر توجہ مرکوز رکھے گا، ایران

تہران: ایران نے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو موجودہ دور کے بہترین مراحل میں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ روابط میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے مزید پڑھیں

عمرہ سیزن میں بڑا ریکارڈ، پہلی سہ ماہی میں کتنے لاکھ افراد نے عمرہ ادا کیا؟

سعودی عرب میں جاری عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایک کروڑ 52 لاکھ سے زائد افراد نے عمرہ ادا کیا۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے مطابق پہلی سہ ماہی میں عمرہ ادا کرنے والے افراد کی مزید پڑھیں

23 سالہ لڑکی نے جہاز کو سمندر میں اتار کر ساحل پر موجود لوگوں کو بچالیا؛ ویڈیو وائرل

امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب 23 سالہ خاتون پائلٹ نے انجن میں خرابی کے بعد طیارے کو آبادی اور ساحل پر موجود لوگوں سے دور سمندر میں بحفاظت اتار لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ مزید پڑھیں

امریکا میں ساحل پر چٹان سے تیز رفتار گاڑی سمندر میں جاگری؛ بھارتی نژاد طالبہ ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چٹان سے گاڑی سمندر میں جا گرنے کے نتیجے میں بھارتی نژاد 19 سالہ طالبہ الی رینی سنگھ ہلاک ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ 13 اپریل کو سانتا کروز میں معروف اسٹیمر لین سرف مزید پڑھیں

پابندیاں عوام دشمن پالیسی ہے، امریکا کا بھرپور مقابلہ کریں گے؛ ایران

ایران نے امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کو ناکام پالیسی قرار دیتے ہوئے بھرپور مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکا کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیوں کو ایک بار پھر مزید پڑھیں

اپنے حق اور تحفظ کیلیے ہر ضروری اقدام اُٹھائیں گے؛ چین کا امریکی پابندیوں پر جواب

چین نے امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے کے عندیہ پر سخت ردعمل دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پابندیاں اور دباؤ ڈالنے مزید پڑھیں

ایران سے معاہدے کی امید؛ امریکی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد کمی

امریکا اور ایران کے درمیان کسی ممکنہ معاہدے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھلنے کی امیدوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 3 فیصد کمی ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی مارکیٹ میں کاروبار مزید پڑھیں

پاکستانی فری لانسرز کی آمدنی رواں مالی سال 2.5 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع

کراچی: پاکستان میں فری لانسنگ مارکیٹ تیزی سے ابھر رہی ہے اور رواں مالی سال کے دوران پاکستانی فری لانسرز کی آمدنی 2.5 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن کے بانی اور چیئرمین مزید پڑھیں