ریلوے کوآپریٹو سوسائٹی بروری روڈ کوئٹہ مین پانی کے غیرقانونی کنکشن لگانے والوں کیخلا ف فوری کارروائی کی جائے، سوسائٹی کے مکینوں کا واسا حکام سے مطالہ

کوئٹہ(این این آئی) ریلوے کوآپریٹو سوسائٹی، بروری روڈ کوئٹہ کے مکینوں نے سوسائٹی میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر قائم غیر قانونی اور غیر مجاز پانی کے کنکشنز پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری مزید پڑھیں

12 ربیع الاول عالم اسلام کے لیے عقیدت، محبت اور روحانی مسرت کا بابرکت دن ہے،میر صدام حسین کھوسہ

چھتر(این این آئی) چیئرمین یونین کونسل میر نبی بخش خان کھوسہ دولت گھاڑی معروف سیاسی و قبائلی شخصیت میر صدام حسین خان کھوسہ نے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول عالمِ اسلام کے لیے عقیدت، محبت اور روحانی مسرت کا مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی پولیس نے تین مفرورملزمان کو گرفتار کرلیا

ڈیرہ بگٹی(این این آئی) ایس پی ڈیرہ بگٹی عبدالرؤف بابر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل ڈیرہ بگٹی مشتاق بابر کی زیرِ نگرانی ایس ایچ او پولیس تھانہ ڈیرہ بگٹی انسپکٹر نور علی مسوری بگٹی کی سربراہی میں پولیس مزید پڑھیں

گورنمنٹ تاج محمد تاج میموریل انٹر کالج ناصرآباد میں تدریسی عملے، کلاس رومز، بجلی، فرنیچر اور دیگر بنیادی سہولیات کی شدید کمی کے باعث طلبہ و طالبات کو مشکلات کا سامنا

تربت(این این آئی)گورنمنٹ تاج محمد تاج میموریل انٹر کالج ناصرآباد میں تدریسی عملے، کلاس رومز، بجلی، فرنیچر اور دیگر بنیادی سہولیات کی شدید کمی کے باعث طلبہ و طالبات کو مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ 2019 سے زیرِ تعمیر کالج مزید پڑھیں

مکران کوسٹل ہائی وے پر بڑھتے ہوئے حادثات قابل تشویش ہیں،عوامی حلقے

تربت(این این آئی)عوامی حلقوں نے مکران کوسٹل ہائی وے پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم شاہراہ مناسب منصوبہ بندی اور حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث مسافروں کے لیے موت مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے بی ایس کلاسز گزشتہ22سال سے معطل ہونے سے متعلق رپورٹ طلب کرنا خوش آئند ہے، نور زمان کاکڑ،حاجی ابراہیم زہری

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ ا نجینئرز فیڈریشن کے صوبائی صدر نورزمان کاکڑ،جنرل سیکرٹری حاجی ابراہیم زہری،نائب صدر حضرت علی اچکزئی،اسلم کھیتران،خالد جاوید،ایری گیشن کے صدر نادر شاہ، ٹیکنیکل ونگ کے صدر ہنیف زہری، محمدعامر،بی ڈی اے کے صدر عارف بنگلزئی،یعقوب مزید پڑھیں

یکم محرم سے شروع ایامِ عزائے حسین ابن علی آٹھ ربیع الاول کو عقیدت و احترام کے ساتھ اختتام پذیر

کوئٹہ (این این آئی) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے صوبائی دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ عہد و پیمان 2 تا8 ربیع الاول کی مناسبت سے شہادتِ حضرت امام حسن عسکری و اختتامِ ایامِ مزید پڑھیں

حکومت کوئلہ کانوں کی جدید آلات سے انسپکشن یقینی بنائے،سلطان محمد خان

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن نے بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے تھنڈک میں واقع کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس جمع ہونے سے رومی محمد اورمحبت اللہ نامی کان کنوں کی ہلاکت پر دْکھ اور افسوس مزید پڑھیں

بی آر اے نے ٹور آپریٹرزکی خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس کی شرح 5 فیصد مقررکردی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) کے تحت ٹور آپریٹرز کی جانب سے فراہم کردہ خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز (BSTS) کی شرح 5 فیصد مقرر ہے۔بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے تمام متعلقہ ٹور آپریٹرز کو ہدایت کی مزید پڑھیں