ایران پر معاشی پابندیاں مسئلے کا حل نہیں، چین کا امریکا کو دوٹوک جواب

بیجنگ: چین نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دباؤ کو مسئلے کا حل قرار دینے سے انکار کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے تنازع کے سفارتی حل پر زور دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا مزید پڑھیں

’تباہ کن اور جان لیوا جنگ‘، امریکی سینیٹر کا ٹرمپ سے ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے نائب چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم کریں۔ مارک وارنر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان مزید پڑھیں

ایران اور عراق اپنے مستقبل کے فیصلے کسی غیر ملکی طاقت کو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قالیباف

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور عراق اپنے مستقبل کے فیصلے کسی غیر ملکی طاقت کو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قالیباف نے کہا کہ دونوں ہمسایہ مزید پڑھیں

یمن اور صومالیہ کے قریب قزاقوں نے 2 جہازوں پر قبضہ کرلیا؛ 22 بھارتی اغوا

یمن اور صومالیہ کے قریب مسلح قزاقوں نے دو تجارتی جہازوں کو الگ الگ کارروائیوں میں اغوا کرلیا دونوں جہازوں پر مجموعی طور پر 22 بھارتی ملاح سوار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارتِ جہاز رانی کے ایک سینئر عہدیدار مزید پڑھیں

دشمن کے کسی بھی حملے کا جواب ’کچل دینے والا اور تباہ کن‘ ہوگا، سربراہ ایرانی افواج

تہران: ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف علی عبداللہی نے دشمن ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی فوجی خطرے یا غلط اندازے کی صورت میں ایران انتہائی سخت جواب دے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق علی مزید پڑھیں

ترکیہ نے نیتن یاہو کی گرفتاری کیلیے انٹرپول ریڈ نوٹس کی درخواست کردی

ترکیہ نے غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے پر قبضہ اور رضاکاروں کی گرفتاری کے مقدمے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ایک اسرائیلی عہدیدار افیک موسکووچ کے خلاف انٹرپول ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی۔ ترک میڈیا کے مزید پڑھیں

سویڈن کے اسکول میں تلوار بردار شخص کا حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

سویڈن کے شہر فاگرستا کے ایک ہائی اسکول میں تلوار لیے ایک شخص داخل ہوا اور اندھا دھند طلبا، اساتذہ اور دیگر افراد پر حملہ کرنے لگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ سویڈن کے برینل اسکول میں مزید پڑھیں

روبرٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبروں کی تردید کردی

برازیل اور ریال میڈرڈ کے لیجنڈری فٹبالر روبرٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 53 سالہ سابق برازیلین کھلاڑی نے واضح کیا کہ وہ اسلام مزید پڑھیں