گھٹن زدہ ماحول میں گرلز ٹورنامنٹ کا انعقاد تعمیری و مثبت سرگرمی ہے۔صحت مند ذہن کے لیے سپورٹس ضروری ہے

کلثوم نیاز بلوچ کوئٹہ وحدت گارڈین کے زیرِ اہتمام آل کوئٹہ گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے مہمان خاص نیشنل پارٹی کی رکنِ صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ تھیں۔ اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مزید پڑھیں

مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد ریڈ زون مکمل بند، زیرو پوائنٹ جزوی بحال

اسلام آباد(این این آئی) مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث اسلام آباد ریڈ زون مکمل بند رہا، زیرو پوائنٹ جزوی بحال کر دیا گیا۔شہر کی مختلف داخلی سڑکیں جزوی طور پر کھول دی گئیں، پیر ودھائی، منڈی نور، فیض آباد مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

شرم الشیخ (این این آئی)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات شرم الشیخ میں غزہ امن سمٹ کے موقع مزید پڑھیں

امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ (اول) سالانہ 2025ء کے نتائج کا اعلان(آج) 15 اکتوبر کو ہو گا

مکو آ نہ (این این آئی)کمشنر وچیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد کے زیراہتمام ہونے والے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ (اول)سالانہ 2025ء کے نتائج کا اعلان انشاء مزید پڑھیں

بھارت،ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ میں کیمرہ مین کا کمال،ویڈیو وائرل ہوگئی

نئی دہلی (این این آئی)دہلی میں جاری بھارت اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ کے دوران کیمرہ مین نے ایسا منظر اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا جو سامنے آتے ہی وائرل ہوگیا۔میچ کے چوتھے دن تماشائیوں کے درمیان بیٹھے ایک مزید پڑھیں

نیشنل جونیئر گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ 30 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل جونیئر گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ 30 اکتوبر سے سٹی سکول پی اے ایف چیپٹر، کراچی میں شروع ہوگی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد ریاض مزید پڑھیں

نیشنل انٹر سکول پیڈل چیمپئن شپ 7 نومبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل انٹر سکول پیڈل چیمپئن شپ 7 نومبر سے نیو میدان، کے ایم سی، کراچی میں شروع ہو گی۔پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین نے بتایا کہ چیمپئن شپ مزید پڑھیں

سمجھتی تھی میرا خاندان شوہر کو بطور داماد قبول نہیں کریگا، کیرتی سریش

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی تامل، تیلگو اور ملیالم فلموں کی معروف اداکارہ کیرتی سریش نے کہا ہے کہ میں سمجھتی تھی کہ میرا خاندان میرے شوہر انٹونی تھاٹیل کو ان کے مذہب کی وجہ سے مزید پڑھیں