حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے سے زائد تک کمی کا فیصلہ

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کیا ہے کہ ریفائنریز کے ساتھ ملاقاتوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ریفائنریز نے حکومت کی درخواست قبول کی ہے، جس کے بعد آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ڈیزل مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ٹیکنیکل تربیت کیلئے 50 ہزار نوجوانوں کو اسکالرشپس دینے کا اعلان

نوجوانوں کو ڈیجیٹل اور تکنیکی مہارتیں سکھانے کے لیے ایک نئے تربیتی پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت پورے پاکستان میں 50 ہزار اسکالرشپ کارڈز دیے جائیں گے۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 اگست 2026 مزید پڑھیں

عامر خان نے ثروت گیلانی سے ’لوز ٹاک‘ کی تمام اقساط مانگ لیں

پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان لیجنڈری اداکار و کامیڈین معین اختر کی صلاحیتوں کے اس قدر معترف تھے کہ انہوں نے ان کے مقبول پروگرام ’لوز ٹاک‘ کی مکمل اقساط مزید پڑھیں

عائزہ خان اور دانش تیمور کی علیحدگی کی افواہیں، سینئر اداکارہ کی مبہم پوسٹ پر مداح پریشان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کی مبینہ علیحدگی سے متعلق افواہیں زور پکڑ گئیں جب سینئر اداکارہ رابعہ عابد علی نے اس سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی۔ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

گووندا اور سنیتا کی طلاق کا معاملہ ختم، اداکارہ نے مقدمہ واپس لے لیا

بالی ووڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کے درمیان علیحدگی کی قیاس آرائیوں کو اُس وقت بریک لگ گئی جب سنیتا نے طلاق کی درخواست واپس لے لی۔ گووندا کی ٹیم نے سنیتا آہوجا کی جانب سے طلاق کا مقدمہ مزید پڑھیں

آسٹریلوی آل راؤنڈر ایلیس پیری نے پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کو مستقبل کی اسٹار قرار دے دیا

آسٹریلوی آل راؤنڈر ایلیس پیری نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں مستقبل کی اسٹار قرار دے دیا۔ دی ہنڈریڈ میں برمنگھم فینکس کی جانب سے فاطمہ ثنا کے ساتھ کھیلنے والی مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں تمغہ جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ کیلیے 20 لاکھ روپے کا انعام

وفاقی حکومت نے کامن ویلتھ گیمز 2026ء میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتنے والی قومی باکسر فاطمہ زہرا کو 20 لاکھ روپے کا نقد انعام اور تعریفی سند دی۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ؛ پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست، ایونٹ سے باہر

ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 5-3سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنا لی، جبکہ پاکستان کی عالمی کپ مہم اختتام پذیر ہوگئی۔ ویگنر ہاکی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ

حکومت کی جانب سے گزشتہ دو روز مسلسل اضافے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ایکسپریس کو ذرائع نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تعین کے حوالے سے بتایا کہ مزید پڑھیں